پسندا کباب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خاص طریقے سے مخصوص مصالحے لگا کر شامی کباب کی طرح تلے ہوئے گوشت کے کچلے ہوئے پارچے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک خاص طریقے سے مخصوص مصالحے لگا کر شامی کباب کی طرح تلے ہوئے گوشت کے کچلے ہوئے پارچے۔ a kabab made of meat ground or pounded on a sil along with condiments